حیدرآباد8جولائی(یواین آئی) ریاست تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیرمیں ایک خاتون نے اپنے تینوں بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کرلی۔
چوٹ
اوپل کے رام نگرسے تعلق رکھنے والے وینکٹیش اوراوما رانی کو تین لڑکیاں بتائی گئی ہیں۔
خاتون نے اپنے تینوں بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کرلی۔