the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 فروری (ذرائع) دہلی میں شردھا والکر اور نکی قتل کیس کے بعد آسام سے بھی ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں لاشوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے فریج میں چھپا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر اور ساس کو قتل کر کے ان کی لاشیں فریج میں چھپا دیں۔ معاملے کی جانچ کر رہی پولیس کے مطابق، یہ پورا معاملہ آسام کے نون مٹی علاقے کا



ہے-
پولیس نے ملزم خاتون کی شناخت وندنا کلیتا کے طور پر کی ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ وندنا کے شادی کے بعد ہی کسی سے تعلقات تھے۔ اس کی وجہ سے وندنا نے شوہر امرجیوتی ڈے اور ساس شنکری ڈے کو قتل کر دیا۔ پولیس تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں کو قتل کرنے کے تین دن بعد وندنا نے اپنے عاشق کی مدد سے لاشوں کے ٹکڑے کیے اور کچھ ٹکڑے میگھالیہ کے چیراپونجی میں پھینک دیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.