the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/6جولائی(ایجنسی) تمل ناڈو میں ایک اداکارہ نے مبینہ طور پر بغیر اجازت تصویریں لینے پر ایک کالج لیکچرر کو تھپڑ مار دیا۔ ٹی وی اداکارہ کا الزام ہے کہ لیکچرر نے بغیر پوچھے ان کی تصویریں لیں اور جب ہٹانے کو کہا تو منع کردیا۔

اداکارہ کے ساتھی نے پولیس میں ملزم کی شکایت بھی کی۔ پولیس نے جانچ کے بعد وارننگ دے کر ملزم لیکچرر کو چھوڑ دیا۔ اطلاع کے مطابق وجے پرکاش نام کا یہ شخص ایک پرائیویٹ کالج میں استاد (ٹیچر) ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وجے پرکاش فلائٹ سے حیدرآباد سے چنئی آیا تھا۔ جب وہ چنئی ایئر پورٹ پر اترا تو ٹی وی سیریل میں کام کرنے والی ایک اداکارہ نے اس سے اپنی فوٹو ڈیلیٹ کرنے کو کہا۔ اداکارہ کا الزام ہے کہ وجے پرکاش نے بغیر اجازت کے فلائٹ میں اس کی تصویریں لیں۔ جب ملزم نے فوٹو ڈیلیٹ کرنے سے منع کردیا تو اداکارہ نے اسے پیٹنا شروع کردیا۔


اداکارہ کے ساتھ ایکٹر سید انور نے ایئر پورٹ پر پولیس ک شکایت کی۔ جب پولیس اہلکاروں نے ملزم کا فون چیک کیا تو سامنے آیا کہ اس نے الگ الگ طریقے سے اداکارہ کی تصویریں لی تھیں۔ اس کے بعد پولیس نے ملزم کو وارننگ دےکر چھوڑ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.