the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آندھراپردیش/وجے نگرم/9مئی(ایجنسی)کہتے ہیں ایک شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے ہوتے ہیں- اگر دونوں میں سے کسی ایک کو بھی زرا سی بھی تکلیف ہوتی ہے تو درد دونوں کو ہی ہوتاہے، لیکن جب ایک دوسرے کو مٹانے میں لگ جائے تو کیا کہا جائے- ایک ایسا ہی واقع آندھراپردیش کے وجے نگرم ضلع میں دیکھنے میں ملا ہے، پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا ہے جس نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتروانے کے لیے گینگ کو سپاری دی تھی.

دراصل، پیچھلے دونوں وائی سرسوتی



نام کی خاتون نے گروگوبلی پولیس اسٹیشن پہنچی تھی، اور معاملہ درج کرایا تھا، اپنی شکایت میں خاتون نے کہا تھا کہ تین لوگوں نے اسکے شوہر گووراشنکر کو مارڈالا اور پھر گھر سے شادی کے زیورات لیکر فرار ہوگئے، خاتون کی شکایت کے بعد مقامی پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی اور تینوں مجرموں کو گرفتار کرلیا.

ابتدائی تحقیقات کے بعد، پولیس کو پتہ چلا کہ سرسوتی نے اپنے شوہر کو اپنے پریمی مددو شیوا کے ساتھ ملکر شوہر کو مارنے کی منصوبہ بندی کی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.