the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19جنوری(ایجنسی) موبائل فون لوگوں کی زندگی میں کس قدر رشتوں سے زیادہ اہمیت رکھنے لگا ہے اس کی مثال تب دیکھنے کو ملی جب ایک بیوی نے اپنے شوہر کوموبائل کا پاس ورڈ نہ بتانے پر زندہ جلادیا، آگے سے بری طرح جھلسے شخص نے ہاسپٹل میں علاج کے دوران دم توڑدیا.
یہ پورا واقع انڈونیشیا کے West Nusa Tenggara  کے East Lombok Regency کا ہے، یہاں رہنے والی Ilham Cahyani (25) نے شوہر Dedi Purnama,



26 سے کسی بات کو لیکر اسکے موبائل فون کا پاس ورڈ مانگ لیا، ڈیڈی نے جب پاس ورڈ نہیں دیا تو بیوی جھگڑنے لگی، تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ شوہر نے بیوی پر ہاتھ اٹھا دیا، اس سے غصائی بیوی نے گھر میں رکھا پیٹرول کا ڈبہ شوہر پر ڈالا دیا اور لائٹر سے آگ لگا دی.
میڈیا رپورٹس کی مانیں تو ایک سڑک سے گذرتے نے شخص آگ کی لپیٹیں دیکھ  کر انکے گھر پہنچا ، لیکن تب تک ڈیڈی بری طرح سے جھلس چکا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.