the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدرآباد/24جنوری(ایجنسی) حیدرآباد میں ایک لڑکا ٹرین کے آگے سیلفی ویڈیو بناتے وقت حادثے کا شکار ہوگیا- زخمی نوجوان کا نام شیوا بتایا جارہا ہے- ویڈیو بناتے وقت شیوا ٹرین کے آگے چلا گیا جسکی وجہ سے اسکے سر میں شدید زخم لگ گئے-
اور یہ پورا حادثہ اسکے موبائل میں قید ہوگیا.

ویڈیو میں دیکھ رہا کہ پیچھے سے ٹرین آرہی ہے اور نوجوان اپنے موبائل سے سیلفی ویڈیو لیے رہا



ہے- اسی دوران وہ ایم ایم ٹی ایس ٹرین کی زرد میں آگیا- اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین نوجوان کو دھکا مارتے ہوئے آگے بڑھ گئی- اس ویڈیو کو شوٹ کرنے کے دوران نوجوان کے سر میں زبردست چوٹ لگی ہے- یہ حادثہ اتوار کا ہے-
فی الحال اسکی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے- یہ واقع بھرت نگر ریلوے اسٹیشن کے پاس کا ہے.

ریلوے سیکورٹی فورس کے عملے نے زخمی حالت میں شیوا کو ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں بھرتی کروایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.