the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک 23 سالہ غیر شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے گھر والوں نے اس وقت آگ لگا دی جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہے۔

یہ واقعہ نوادہ خورد گاؤں میں پیش آیا۔ عورت، جس کا جسم 70 فیصد سے زیادہ جھلس جانے کے بعد تشویشناک حالت میں ہے، اس کو علاج کے لیے دوسرے اسپتال میں ریفر کیا گیا ہے۔

خاتون کی والدہ اور بھائی کو حراست میں لے



لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کا اسی گاؤں کے ایک شخص سے رشتہ تھا اور وہ حاملہ ہوگئی۔ جب اس کے گھر والوں کو اس بات کا علم ہوا تو وہ برہم ہوگئے۔

جمعرات 28 ستمبر کو خاتون کی والدہ اور بھائی اسے قریبی جنگل میں لے گئے جہاں انہوں نے اس پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔ 

سینئر پولیس افسر راج کمار اگروال نے کہا کہ لڑکی کی ماں اور بھائی کے خلاف قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.