the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 16 دسمبر(یواین آئی) مرکزی حکومت نے کرناٹک کے ضلع کولار میں نارسا پور انڈسٹریل ایریا میں ویسٹرون آئی فون فیکٹری میں توڑپھوڑ اور لوٹ کی واردات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

مرکزی وزارت تجارت و صنعت کے ذرائع نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ حکومت نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور



ریاستی حکومت سے تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کو سزا دینے کو کہا ہے۔

محکمہ تجارت و صنعت کے سکریٹری نے ریاستی حکام سے اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ اس سارے معاملے کی تحقیقات کریں ، مجرموں کو سزا دیں ، ملازمین کی تنخواہ کے معاملے کو دیکھیں اور دیگر معاملات حل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.