: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برہمپور/29جنوری(ایجنسی) مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع میں ایک بس کے نہر میں گرجانے سے دو لوگوں کی موت اور 7 لوگ زخمی ہوگئے ، بتایا جارہا ہے کہ پیر کی صبح مرشدآباد ضلع میں ایک مسافر بس جارہی تھی کہ اچانک اس
کا توازن بگڑ گیا اور وہ نہر میں جاگری، بس کے نہر میں گرنے کے بعد چاروں طرف افراتفری کا ماحول بن گیا، پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نہر سے دو لاشوں کو نکالاگیا، باقی دیگر ساتھ زخمیوں کو اسپتال میں علاج کے لیے بھیج دیا گیا.