ذرائع:
وارنگل: چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والا سونو نامی مزدور روز گار کی تلاش میں ورنگل منتقل ہو گیا تھا جس نے گھریلو
جھگڑوں کی وجہ سے آج خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا اور ریلوے ٹریک پر لیٹ گیا۔ خوش نصیبی سے ایک روی نامی ٹریفک پولیس اہلکار وہیں موجود تھا جس نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اس مزدور کی جان بچائی۔