میرٹھ، 27 ستمبر :- اترپردیش میں میرٹھ کے صدر بازار علاقے میں پولیس نے مڈبھیڑ میں منصور نام کے بدمعاش کو مار گرایا ہے۔
اس پر 25 ہزار روپے
کا انعام تھا۔
پولیس کے مطابق منصور عرف اچھو پہلوان کسی واردات کو انجام دینے کے لئے کل دیر رات صدر بازار علاقے میں بیٹھا تھا۔