: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وجئے واڑہ سے وشاکھاپٹنم جانے والی ایک منی گوڈز وین مشرقی گوداوری کے قریب ایک ٹرک سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی۔ جس میں سے موقع پر
7 کروڑ کی نقدی برآمد ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر الیکشن انفورسمنٹ اتھارٹی کو اس کی اطلاع دی جس پر عہدیداروں نے موقع پر پہونچ کر رقم ضبط کرلی اور مقدمہ درج کر لیا۔