the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/برمنگھم/31اگست(ایجنسی) لندن سے برمنگھم جانے والی ایک ریل گاڑی میں اس وقت دو گروپوں میں تصادم کی کیفیت پیدا ہوگئی جب ایک مسافر خاتون نے دوسرے مسافر پرسینڈوچ پھینک دیا۔

ریل گاڑی میں ہونے والے تصادم کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں خواتین دو خواتین اور دو مردوں کو گتھم گھتا دیکھا جاسکتا ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں اس وقت پیش آیا جب لوگ ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنفل نوٹینگ ھل سے واپس گھروں کو جا رہے تھے۔
سینڈوچ پھینکنے والی خاتون نے



پہلے دھمکی دی اور کہاکہ وہ اسے پٹائی کے لیے اپنی ونگ[مصنوعی بال] اتار دے گی۔


فوٹیج میں لڑائی کے دوران دوسرے مسافروں کو ہکا بکا دیکھا جاسکتا ہے۔ جب سینڈوچ کے باعث لڑائی شروع ہوتی ہے تو کچھ لوگ اپنی نشستوں سے اٹھ کر دوسرے مقامات پر چلے جاتے ہیں۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.