: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20نومبر(ایجنسی) کس کی کتنی حیات ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے، یہ بات کئی بار ہم نے اپنی آنکھوں سے صحیح ثابت ہوتے دیکھا ہے، ایسا ہی ایک واقع mathura متھرا ریلوے اسٹیشن پر دیکھنے کو ملا، یہاں ایک خاتون کے ہاتھ سے بچہ چھوٹ کر ٹریک پر گر پڑا، اسکے اوپر سے ٹرین بھی گذر گئی، لیکن اسکا بال بانکا بھی نہیں ہوا، اس واقع نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے، اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے.