the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گواسيپاتي، 12 فروری (رائٹر) وینزویلا میں تشدد اور جرائم پیشہ گروپوں کے درمیان جنگ کے لئے بدنام اس جنوبی علاقے میں فوج اور غیر قانونی کانکنوں کے درمیان جھڑپوں میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔
بولیور



ریاست کے گورنر جسٹو نوگوئرا نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک فوجی یونٹ نے اس حملے کا سخت جواب دیا ہے۔
انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا "میں تعداد نہیں بتاسکتا کیونکہ جانچ ابھی چل رہی ہے‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.