the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی/1جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بابت پور روڈ پر آج ایک زیر تعمیر فلائی اوور کا ایک لنٹر پلیٹ گرنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ حادثے کے وقت یہاں سے عام لوگوں کی نقل و حرکت نہیں ہو رہی تھی جس سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔

سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ حادثہ آج صبح تقریبا چار بجے ہوا۔



اس وقت موقع پر تعمیراتی کام سے منسلک مزدور اور دیگر تکنیکی ملازم موجود تھے حالانکہ فلائی اوور کی تعمیر کا روٹ ڈائیورٹ کیا گیا ہے۔حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔


انہوں نے بتایا کہ تقریبا 700 کروڑ روپے کی متوقع لاگت سے بن رہے اس فلائی اوور کی تعمیر کا کام اس سال اکتوبر تک مکمل کیاجاناہے۔ اس وجہ سے یہاں کام چوبیس گھنٹے چل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.