the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون،03 ستمبر(ایجنسی) اتراکھنڈ میں Uttarkashi اتر کاشی کے بھٹواڑی علاقے میں پیر کی صبح ایک ٹیمپو کے بھاگیرتھ میں گرنے کی وجہ سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق آج صبح بھٹواڑی کے گاؤں کے لوگ بھکولی میں ٹیمپو سے ناگ دیوتا کی ڈولی لیکر کنگوتری گئے تھے۔ سنگلائی کے نزدیک بارش کی وجہ سے



زمینی تودوں کے گرنے کی وجہ سے سڑک پر ملبہ جمع ہوگیا تھا۔ واپسی میں ٹمپو وہاں پہنچ کر بے قابو ہوگیا اورٹیمپو بھاگیرتھی ندی میں گر گیا جس سے تین خواتین سمیت13 لوگوں کی موت ہو گئی اور دو لوگ سنگین طور سے زخمی ہیں ،زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال لے جا یا جا رہا ہے ۔ 

انہوں نے بتایا کہ ٹیمپو ڈرائیور کے بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں چل پایا ہے ۔مقامی لوگوں نے حادثے کی اطلاع پولیس کو دی، اطلاع ملتے ہی پولیس اور راحت رسانی کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی اور راحت اور بچاؤ کے کام میں لگ گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.