ذرائع:
اتر پردیش: مین پوری کوروالی میں حکمران جماعت کے غنڈوں اور لینڈ مافیا نے بلڈوزر اور ہتھیاروں سے منور خان نامی ایک بزگ شخص کی زمین پر زبردستی قبضہ
کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے خواتین اور بزرگوں کو مارا پیٹا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے، اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، بتایا جا رہاہے کہ منور خان کے بیٹے بی ایس ایف اور یوپی پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔