ذرائع:
اتر پردیش کے سنت کبیر نگر میں اتر پردیش کے وزیر سنجے نشاد پر شادی کی تقریب میں شرکت کے دوران چند لوگوں نے
حملہ کر دیا۔ وزیرکو ناک پر چوٹ سمیت کئی چوٹیں آئیں۔ وزیر سنجے نشاد نے اس حملے کے لیے سماج وادی پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔