: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے سرسوتی شکشا مندر اسکول کوشامبی جو آر ایس ایس کی جانب سے چلایا جاتا ہے، اس کے پرنسپل ڈی کے مشرا کو ایک نا بالغ طالبہ کے
ساتھ نامناسب جنسی سلوک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ معصوم لڑکی غریب خاندان سے تعلق رکھتی تھی جس کو سرکاری اسکیموں کا لالچ دے کر پرنسپل نامناسب جنسی سلوک کرتے ہوئے پکڑا گیا.