ذرائع:
اتر پردیش کے بریلی میں موموز بیچنے والے رنکو نامی نو جوان نے چھری سے محمد شفیق نامی ایک نوجوان کا گلا کاٹ دیا۔ اتر پردیش میں معمولی جھگڑے کے نام پر کسی کو کاٹ کر قتل کرنا کتنا آسان ہو گیا ہے، اس واقعہ کے
بعد شفیق کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اور اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ جھوٹے دعوے کرتے نظر آتے ہیں کے اتر پردیش میں کرائم کنٹرول میں آگیا ہے۔
پولیس نے دو نوجوانوں کے درمیان پیش آنے والے واقعے کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات بتائی۔