the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 30 جنوری (ذرائع) ایک چونکا دینے والے واقعے میں، امریکی ریاست انڈیانا کی پرڈیو یونیورسٹی کا ایک لاپتہ ہندوستانی طالب علم کیمپس کے اندر مردہ پایا گیا۔
طالب علم کی شناخت نیل اچاریہ کے نام سے ہوئی، جو پرڈیو یونیورسٹی کے جان مارٹنسن آنرز کالج میں کمپیوٹر سائنس اور ڈیٹا سائنس میں ڈبل میجر تھے۔ نیل لاپتہ تھے، اور ان کی ماں نے بیٹے کی گمشدگی کی شکایت درج کرائی۔



پولیس نے نیل کی موت کی تصدیق کی اور  لاش برآمد کر لی۔
یہ نعش کو اتوار کی صبح 10:30 بجے کیمپس میں موریس جے زوکارو لیبارٹریز کے قریب سے ملی۔ نعش کے ساتھ ملنے والی شناخت کی بنیاد پر نیل کی شناخت کی گئی۔
تاہم شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نیل اچاریہ کو کسی نے قتل کیا ہو گا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
دوسری جانب 10 دنوں کے اندر امریکہ میں دو بھارتی طلباء جان کی بازی ہار گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.