the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے 27 جون کو ہونے والے سول سروسز کے پریلیم ایگزام-2021 کو ملتوی کر دیا ہے اور اب یہ 10 اکتوبر کو ہوگا۔
کمیشن کے مطابق کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر 27 جون کو طے شدہ سول سروسز پریلیم ایگزام ملتوی کر دیا گیا ہے اور اب یہ امتحان 10 اکتوبر کو ہوگا۔
گذشتہ برس بھی یو پی ایس سی کا ابتدائی امتحان ملتوی ہونے کے بعد چار اکتوبر کو



ہوا تھا جبکہ مین ایگزام جنوری 2021 میں ہوا تھا۔
کمیشن نے کہا ہے کہ گذشتہ برس کے امیدواروں کے انٹرویو اور شخصیت کا جائزہ ابھی زیر التوا ہیں۔ انٹرویو اور کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد ہی اگلے سال کے امتحانات منعقد کیے جا سکتے ہیں۔
یو پی ایس سی، انڈین سول سروسز، انڈین پولیس سروسز، انڈین فارسٹ سروسز اور دیگر اہم سروسز کے لیے امیدواروں کا انتخاب کرنے کے لیے سول سروسز کا امتحان کرواتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.