the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلنڈشہر/23مارچ(ایجنسی) ملک کی دارلحکومت سے صرف 60 کلو میٹر دور واقع بلند شہر سے ایک خراب خبر آئی ہے، یہاں ایک خاتون کو بھری پنچیات میں اسکے شوہر نے بیلٹ سے پیٹ پیٹ کر بے حال کردیا، خاتون چیختی رہی، آس پاس کھڑے لوگوں سے مدد مانگتی رہی، لیکن کسی نے اسکی مدد نہیں کی، بلند شہر کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا، وہاں قریب 60-50 لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے تھے- کسی نے نہ تو



خاتون کے شوہر کو روکنے کی کوشش کی اور نہ ہی پولیس کو اطلاع دی.

ملی معلومات کے مطابق یہ واقعہ تقریبا ایک ہفتے پہلے ہوا. سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، شوہر گرام پردھان شیر سنگھ اور اسکے بیٹے کے خلاف معاملہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے، دراصل گاؤں کی پنچایت نے خاتون کو پیٹنے کا حکم دیا تھا، خاتون کے شوہر کو شک تھا کہ اسکی بیوی کا پڑوسی نوجوان کے ساتھ تعلقات ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.