: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی/22اکتوبر(ایجنسی) قانون ساز کونسل کے چیئرمین رمیش یادو up-legislative-council-chairman-ramesh-yadav کے چھوٹے بیٹے ابھیجیت یادو عرف وویک (22) کا قتل اسکی ماں میرا یادو نے کیا تھا، اتوار دیر رات پوچھ تاچھ میں میرا نے اپنا جرم قبول کرلیا، میرا 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، اے ایس پی کے مطابق میرا نے بتایا
کہ ابھیجت کو نشے کی عادت تھی، وہ اکثر شراب پی کر گھر آتا تھا اور ہنگامہ کرتا تھا، ہفتہ کو ابھیجیت نے اسے شراب کے لیے روپے مانگے تھے، روپے نہ دینے پر اسکا بیٹے سے تنازعہ ہوا تھا، اس دوران ابھیجیت نے گالی گلوج کرتے ہوئے غیر اخلاقی الفاظ کہے تھے، اس دوران ہوئی ہاتھا پائی میں اس نے ابھیجیت کا گلہ گھونٹ دیا.