: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: جالون میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں امتحان دے کر گھر جارہی ایک طالب علم کو بائیک سوار دو نوجوان نے بیچ چوراہے پر گولی ماردی- اس واقع کے بعد علاقے میں
کہرام مچ گیا- واقع کو انجام دینے کے بعد حملہ آور پستول موقع پر چھوڑ کر بھاگ گئے- اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی اور جانچ میں مصروف ہوگئی- بدمعاشوں نے تھانے سے قریب 200 میٹر کی دوری پر اس واقع کو انجام دیا-