: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سمبھل/16فروری(ایجنسی) اتر پردیش میں بدحال ہوچکی صحت کا نظام کا نمونہ سامنے آیا ، جب پردیش کے سنمبھل ضلع میں ہسپتال کی طرف سے ایمبولینس دینے سے انکار کرنے پر غریب خاندان کو ایک نوجوان کی لاش موٹرسائیکل پر رکھ کر لیے جانا پڑا، واقع سنمبھل ضلع کے بہجوئی
تھانے علاقے کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سے ہے. جمعہ کو یہاں ایک نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال میں لایا گیا، ڈاکٹروں نے پہنچتے ہی اسے مردہ قرار دیا گیا، انسانیت شرمندہ تو تب ہوگئی جب لاش کو گاؤں تک واپس لیے جانے کے لیے ہسپتال نے اسٹریچر اور ایموبلنس دینے سے انکار کردیا.