the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ / نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) اتر پردیش کے بستی ضلع میں چار خواتین شردھالوؤں نے ایک آشرم کے بابا سچدانند اور ان کے دو ساتھیوں کے خلاف مبینہ ریپ اور مسلسل ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے. اس معاملے میں بابا اور دو افراد فرار بتائے جارہے ہیں.

معاملے کی ایک متاثرہ نے نیوز



ایجنسی کو بتایا کہ میں چھتیس گڑھ سے ہوں. میں سال 2008 میں آئی تھی تب میں 12 سال کی تھی لہذا اس وقت مجھے پتہ نہیں تھا کہ میرے ساتھ کیا کیا جارہا ہے جب میں نے آگے کچھ بھی کرنے سے انکار کیا تو یہاں تین باباؤں نے میرے ساتھ ریپ کیا، اسکے بعد مجھے بندی بنایا گیا پیٹا گیا اور باربار عصمت ریزی کی گئی- انکا پورے ہندوستان میں کئی آشرم ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.