: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیتاپور/18جون(ایجنسی) یوپی کے سیتا پور میں ہوئے سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہوگئی ہے، یہ حادثہ ضلع کے شہر کتوالی علاقے کے لکھیم پور سیتا پور مارگ پر گذشتہ رات ہوا، یہ حادثہ اس وقت ہوا جب
بارات لے جارہی ٹریکٹر ٹرالی کے پراگ دودھ کے ٹینکر نے پچھے سے زوردار ٹکر ماردی- اس سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی جبکہ 2 درجن سے زائد لوگ شدید زخمی ہوئے ان کو لکھنو کے ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا-