the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 12 اپریل (یواین ) اترپردیش میں سرخیوں میں چھائے اناؤ عصمت دری معاملہ میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف رپورٹ درج کرکے پورے معاملہ کی جانچ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ریاست کے



محکمہ داخلہ کے چیف سکریٹری اروند کمار اور پولیس ڈائرکٹر جنرل ا وپی سنگھ نے آج یہاں یہ اطلاع صحافیوں کو دی۔
مسٹر کمار نے بتایا کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ کی بنیاد پر کل رات ڈھائی بجے اناؤ کے ماكھي تھانے میں رکن اسمبلی کے خلاف رپورٹ درج کرائی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.