: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ککدیوپ/24ستمبر(ایجنسی) مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنا ضلع کے کاکدیوپ kakdwip علاقے میں ایک تعمیری پل پیر کے روز گر گیا، جنوبی 24 پرگنا ضلع کے مجسٹریٹ وائی رتناکر راؤ نے بتایا کہ کسی کی ہلاکت کی کوئی خبر نہیں ہے، ضلع مجسٹریٹ نے کہا ، یہ واقع پیر کی صبح میں ہوا، ہم لوگ آگے کی معلومات کے کررہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ایک ٹیم مقام واقع پر پہنچ گئی ہے.
के लिए कालनागिनी नदी के पर इस पुल का निर्माण किया जा रहा था." src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/West-bangal-8.jpg" title="काकद्वीप के पश्चिमी घाट को गंगाधरपुर से जोड़ने के लिए कालनागिनी नदी के पर इस पुल का निर्माण किया जा रहा था." typeof="foaf:Image" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 15px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 566.997px;">