the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19جون(ایجنسی) مہاراشٹرا کے ulhasnagar الہاس نگر سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے، یہ ویڈیو ایک اسکول کے کلاس روم میں لگے سی سی ٹی وی کی فوٹیج ہے- اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بھی اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے سے ڈریں گے- ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ کیسے کلاس روم میں پڑھ رہے طالب علموں کے سر پر اچانک سے چھت کا پلاسٹر گر پڑا ہے اور کلاس روم اچانک افراتفری مچ جاتی ہے- غنیمت یہ رہی کہ کلاس میں موجود ٹیچر نے سمجھ دیکھاتے ہوئے باقی طالب علموں کو وہاں سے ہٹا دیا- اس حادثے میں جس طالب علم کے سر پر زیادہ چوٹ لگی اور ٹیچر نے الگ بیٹھا دیا-
یہ حادثے میں اسکول کی 10 ویں کلاس کی تین طالب علم زخمی ہوئے- یہ حادثہ الہاس نگر کے Jhulelal School جھولے لال اسکول میں ہوا ہے-
اس واقع میں انکے سر اور چہرے پر زخم آئے ہیں- وہیں اس واقع کے بعد انتظامیہ نے بھی پورے معاملے کی جانچ کے احکام دیئے ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.