the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تلنگانہ کے میٹ پلی  میں برقی شاک لگنے سے دو نوجوانوں کی موت ہوگئی جس سے گاؤں میں اچانک غم کی لہر دوڑ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق، ابراہیم پٹنم منڈل کے ڈبہ گاؤں کے کنو وکاس (24) اور بندلا ونیت (23) میٹ پلی میں اپنے دوست کی دکان سے  پرانا



میٹر  بورڈ ہٹا کر اس کی جگہ نیا بورڈ لگا رہے تھے اچانک برقی شاک  لگ گیا ۔ اس حادثہ میں وکاس اور ونیت کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ان دونوں کو بچانے کے دوران مزید دو لوگ جھلس گئے ان  دو کی حالت نازک ہے اور انہیں بہتر علاج کے لیے کریم نگر منتقل کیا گیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.