: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کڑپہ،10 ستمبر(ذرائع) کڑپہ ضلع کے ویراپونیونیپلے منڈل کے موگامورو واگو، میں گنیش وسرجن کے دوران گنیش مورتی کے نیچے پھنس جانے سے دو نوجوانوں کی موت ہو
گئی۔ وامسی اور راجہ نامی نوجوان وسرجن میں حصہ لے رہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ مقامی حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات کو روکا جا سکے۔