بھوپال، 27 اکتوبر:- مدھیہ پردیش کے بھوپال کی سائبر کرائم پولیس نے ایک خاتون کی فرضی فیس بک آئی ڈی بنانے اوراسے آپریٹ کرنے کے معاملے میں ملوث اندور کے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سائبر کرائم پولیس
نے آج بتایا کہ اس معاملے میں کپیش شرما اورشیویندر گوڑکو گرفتار کیا گیا ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون شادی سے قبل ایک کال سینٹرمیں نوکری کرتی تھی جہاں اس کے ہمراہ کپیش شرما بھی کام کرتا تھا ۔