the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجاب/10جون(ایجنسی) 150 فٹ گہرے بورویل میں گرے دو سال کے بچے فتح ویر سنگھ کو بچانے کی کوشش پیر کو بھی جاری ہے- پنجاب کے سنگارور ضلع کے بھگوان پورا گاؤں میں اپنے گھر کے پاس سوکھے پڑے اس بورویل میں جمعہ شام کو فتح ویر گر گیا تھا اور اسے بچانے میں اب 92 گھنٹے سے زائد کا وقت گذر چکا ہے-
اہلکاروں نے بتایا کہ یہ بورویل ایک کپڑے سے ڈھنکا ہوا



تھا، ویر سنگھ کھیلتے ہوئے وہاں پہنچا اور اس میں گر گیا- اسکی ماں نے اپنی اس اکلوتی اولاد کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکامیاب رہی-
بچاؤ عملہ اتوار کو اسکے قریب پہنچا گیا تھا لیکن اسے نکالا نہیں جاسکا کیونکہ کچھ تکنیکی وجوہات سامنے آگئی تھیں ، اہلکاروں نے بتایا کہ بچے کو کھانا پینا تو نہیں دیا گیا ہے لیکن آکسیجن کی سپلائی کی جارہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.