: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 جون (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے سپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن حدود میں روز نخوں کے قتل کی واردات کل شب پیش آئی۔ ڈی سی پی ساوتھ ویسٹ زون کرن کھیرے اور پولیس
کے دیگر عہدیداروں نے جائے واردات کا کلوز ٹیموں کے ساتھ معائنہ کیا۔ کرن کھیرے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دئی باغ علاقہ میں دوہرے قتل کی یہ واردات کل شب تقریبا ایک بجے پیش آئی۔