: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) دہلی پولس کے اسپیشل سیل نے مشرقی دہلی کے میور وہار میں انکاؤنٹر کے بعد دو شارپ شوٹرز کو گرفتار کیا ہے پولیس نے پیر کو بتایا کہ انکاؤنٹر میں ایک ملزم زخمی
ہوا ہے پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو ایک گلوکار کے قتل کا کام سونپا گیا تھا، جس کے لیے انہوں نے رواں سال اکتوبر میں بھٹنڈہ میں کوشش کی تھی لیکن گلوکار گھر پر نہ ملنے کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔