the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں بے قابو کار ٹووہیلر گاڑی کو ٹکر دینے کے بعد الٹ گئی۔
یہ واقعہ جمعرات کی صبح جگتیال ضلع کے جگتیال ٹاون میں اُس وقت پیش آیا جب ممنوعہ گٹھکے کو منتقل کرنے کے لئے ان اشیا کے لوڈ کے ساتھ جارہی کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ تیز رفتار کار ٹووہیلر گاڑی کے ساتھ ساتھ،بجلی کے



دوپولس،ٹرانسفارمرس اورایک چکن سنٹر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔
پولیس کے مطابق معمولی کے طریقہ کار کے مطابق جگیتال ٹاون کے گاندھی نگر کے قریب گاڑیوں کی تلاشی کا کام جاری تھا کہ نظام آباد ضلع سے جگتیال کی سمت جانے والی گاڑی کو پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تاہم کار کے ڈرائیور نے اس اشارہ کو نظرانداز کردیا اور کار کی رفتار میں اضافہ کردیا جس کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.