: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 10 جنوری (یو این آئی) کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں آوٹر رنگ روڈ کی ناگاواڑلائن پر ایک زیر تعمیر میٹرو کا کھمباگرنے سے منگل کو ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک
ہوگئے، بنگلور ایسٹ زون کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس بیما شنکر ایس گلڈ نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ یہ واقع صبح 10:30 بجے قریب اس پیش آیا جب متاثرین دوپیہ گاڑی میں ناگاواڑلائن سے گذررہے تھے-