: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 26 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے فلکسی بینرس کو نکالنے کے دوران بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دو فراد کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ
تلنگانہ کے ضلع میدک کے کستا پور میں جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ ان دونوں کی شناخت اے نوین ور پی پر ساد کے طور پر کی گئی ہے جو کستا پور کے رہنے والے ہیں۔