: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 25جولائی(یو این آئی)شمالی ضلع بارہمولہ کے چیک ٹاپر کیری گاوں میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملی ٹینٹ مدد گاروں کو دھر دبوچ کر ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل
اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ چیک ٹاپر کیری گاوں میں جنگجووں کی نقل وحمل کی اطلاع موصول ہونے کے بعد بارہ مولہ پولیس اور 29آر آر نے بس اسٹاب چیک ٹاپر کیری کے نزدیک ناکہ لگایا۔