کاکی ناڑہ،11 مارچ (یو این آئی) آندھر اپردیش کے سرپاورم کے آٹو نگر علاقے میں ایک کیمیکل فیکٹری میں جمعرات کو دو کیمیکل بائلروں پھٹنے سے دولوگوں کی موت ہوگئی اور چھ دیگر تیزاب کی زدمیں آکر سنگین طور
پر جھلس گئے۔
پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔
بتایاجارہا ہےکہ فیکٹری میں دن کی شفٹ میں تقریباً 100 ملازم موجود تھے اور تقریباًتین بجے دن میں بائلروں میں دھماکہ ہونے سے پہلی منزل کی چھت اڑ گئی۔