the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 حیدرآباد،20 فروری (ذرائع) تلنگانہ کے منچیرال ضلع میں دو بائیک سواروں کے درمیان ہوئے حادثے میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی- جبکہ تین نوجوانوں کو شدید زخم آئے- حادثہ تلنگانہ - مہاراشٹرا سرحد کے پاس ارجن



گٹہ پل پر ہوا-
ٹکر اتنی تیز تھی کہ دونوں بائیک کے پرخچے اڑ گئے- شدید چوٹ آنے کی وجہ سے دو نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی- جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہوئے- اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور فوری زخمیوں کو ہاسپٹل لے جایا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.