: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6 مارچ (ذرائع) ایک المناک واقعہ میں، جمعرات کی شام شہر کے مضافاتی علاقے ادیبتلہ میں رویریال کے مقام پر آؤٹر رنگ روڈ پر پانی کے ٹینکر سے ٹکرا جانے کے بعد دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش
آیا جب بی کرشنا ریڈی کی گاڑی بونگولر سے مضافات میں ٹکوگوڈا کی طرف جارہی تھی۔او آر آر ایگزٹ نمبر 13 کے قریب پہنچنے پر، کرشنا ریڈی جو پہیے کے پیچھے تھا، کار پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور وہ آگے پانی کے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ٹینکر سڑک کے کنارے لگے پودوں اور درختوں کو پانی دے رہا تھا۔