گروگرام/24جنوری(ایجنسی) گروگرام کے ایک گاؤں میں جمعرات کو تعیمری چار منزلہ عمارت گرجانے سے دو مزدوروں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر ملبے میں دبے ہونے کا
خدشہ ہے،
گڑگاؤں کے ایک گاؤژ میں عمارت گرنے کے بارے میں مقامی لوگوں نے صبح 5 بجے فون کر کے فائربریگیڈ عملہ کو بتایا، گھنٹے بعد عملہ نے ملبے سے دو لاشوں کو نکالا.