the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 9 اگسٹ (ذرائع) راجندر نگر میں پی وی این آر ایکسپریس وے پر ایک کار  بے قابو ہوگئی اور دوسری کار سے ٹکراگئی جسکے نتیجے میں  دو افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کو شبہ ہے کہ تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر پیش آیا، جب کار کا



ڈرائیور، راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مہدی پٹنم کی طرف بڑھ رہا تھا، کار سوار نے اسٹیئرنگ وہیل پر کنٹرول کھو دیا اور پلر نمبر 294 کے قریب اس سے آگے جانے والی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔
حادثہ اتنا زبردست تھا کہ گاڑی پلٹ گئی اور چند میٹر کے فاصلے پر آکر رک گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.