the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اندور/30اگسٹ(ایجنسی)دو سہلیاں ایک ساتھ رہتے تھے. ایک ساتھ انہیں خوشی ملتی تھی۔ لیکن دونوں نے اپنی ذاتی زندگی سے نفرت ہوچکی تھی. ایک دن دونوں نے خوفناک نصوبہ بنایا. چائے بنائی‘ زہرملایا اور زہر بھری چائے کی پیالی کے ساتھ سیلفی لی اس سے پہلے بھی کیک بھی کاٹا. اسکے بعد ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندگی کو چھوڑدیا. جی ہاں، اندور، مدھدی پردیش میں یہ واقعہ پیش آیا.

نئی دنیا کے مطابق، اندور کے وجیے نگر پولیس



اسٹیشن علاقے میں گرونگر میں دو سہلیاں رہتی تھی. دونوں کرایہ پر تھے. ایک کا نام رچنا تھا اور دوری کا نام تنوی واسکلے تھا. رچنا فینانس کمپنی کے کال سینٹر میں کام کرتی تھی. دونوں اپنی اپنی زندگیوں سے پریشان تھے. رچنا شادی شدہ تھی. اس کا بیٹا تھا، لیکن اکثر اس کے شوہر سے پریشان رہتی تھی.

پڑوسیوں نے کہا ہے کہ اتوار سے گھر کے باہر دونوں نہیں نکلے تھے. ان دونوں کی لاشیں کمرے میں پڑی تھیں. فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.