ذرائع:
حیدرآباد: تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں کیڑے مار دوا کھا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی دو طالبات نے چہارشنبہ کو دم توڑ دیا۔
گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن کی طالبات،
اینگودولا منیشا (20) اور دانتھا بوینا شیونائی (20) کو نلگنڈہ کے سرکاری جنرل اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئیں۔
دونوں دوستوں نے منگل کو نلگنڈہ کے مضافات میں واقع رام نگر کے میونسپل پارک میں کیڑے مار دوا کھا لی تھی۔