the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کڑپہ/21مارچ(ایجنسی) ضلع کے چترا منڈیم کے ویلور کراس روڈ کے قریب آر ٹی سی APSRTC بس اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں دو لوگوں کی موت ہوگئی، بتایاجارہا ہے کہ کڑپہ ضلع میں جمعرات کو دوپہر یہ واقع ہوا.
امرواتی بس کی ٹکر میں موٹرسائیکل پر سوار اوبلا ریڈی اور بھارگوی شدید زخمی ہوئے، انکی موقع پر ہی موت ہوگئی، بھارگوی کی آخری سال کی پڑھائی کررہی تھی، وہ امتحان لکھنے کے بعد واپس گھر لوٹ رہی تھی، اس درمیان سڑک حادثہ ہوا، وہ چتور ضلع گروماکونڈا کی رہنے والی تھی.
آپ کو بتادیں کہ گذشتہ دو دن پہلے آندھراپردیش کے اننت پور ضلع میں ٹول پلازہ کے پاس ہوئے سڑک حادثے میں 4 لوگوں کی موت



ہوگئی.

सड़क हादसे के शिकार भार्गवी और ओबुला रेड्डी

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.